"زیاد بن ابیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Syedalinaqinaqvi نے صفحہ زیاد بن ابی سفیان کو زیاد بن ابیہ کی جانب منتقل کیا: صحیح نام
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[معاویہ بن ابو سفیان|حضرت امیر معاویہ]] کے ایک اہم مشیر۔ اتنہائی ذہن انسان تھا۔ بہت بہادر جرنیل اور بہت اچھا منتظم تھا۔
== نام و نسب ==
اس کا نام زیاد بن ابیہ تھا چونکہ دور جاہلیت میں اس کی ماں سمیہ (حارث بن کلدہ طبیب کی لونڈی تھی) کے کئی آدمیوں سے تعلق تھا تو اس کو معلوم نہ ہو سکا کہ اس کا یہ بیٹا کس آدمی کی اولاد ہے۔ متعدد افراد اس کے باپ ہونے کے دعویدار تھے۔
صومیہ ایک ایرانی یا ہندوستانی کنیز تھیں اور ان کے کئی مردوں سے تعلقات تھے، اس لیے ان کے اس بیٹے کا والد نامعلوم تھا اور اسی لیے زیاد کو زیاد ابن ابیہ (اپنے باپ کا بیٹا زیاد)، زیاد ابن امہ (اپنی ماں کا بیٹا زیاد) اور زیاد ابن سمیہ اور زیاد بن عاص کہا جاتا تھا۔ جب زیاد جوان ہوا تو اس کی ماں سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد تھی اور ان میں سے کچھ اسے اپنا بیٹا سمجھتے تھے۔ دوسرے خلیفہ [[عمر بن الخطاب|عمر]] کے دور میں [[ابو سفیان بن حرب|ابو سفیان]] نے اسے اپنا بیٹا کہنا شروع کر دیا۔ لیکن حضرت علی ابن ابی طالب نے ابو سفیان کی اس بات پر اسے سرزنش کی۔امیر المومنین علی ابن ابی طالب کی شہادت کے چند سال بعد اس کے بیٹے [[معاویہ بن ابو سفیان|معاویہ]] نے علی مرتضی کی مخالفت کرتے ہوئے، بغیر کسی دلیل کے دوبارہ اسے اپنے باپ ابوسفیان کی اولاد کہنا شروع کردیا۔<ref>الغارات، ابراہیم بن محمد ثقفی</ref>