"دوسری جنگ عظیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 51:
 
=== 1945ء ===
28 اپریل کو مسولینی کو اطالوی عوام نے پھانسی دے دی۔ 30 اپریل کو [[ہٹلر]] نے خود کشی کر لی۔ 7 مئی کو جرمنی نے ہتھیار ڈال دیے۔ 6 اگست کو جاپان کے شہر [[ہیروشیما]] پر امریکا نے [[جوہری ہتھیار|ایٹم بم]] گرایا۔ 9 اگست کو جاپان کا دوسرا شہر [[ناگا ساکی]] ایٹم بم کا نشانہ بنا۔ 14 اگست کو جاپان نے ہتھیار ڈال دیے۔
 
== نتائج ==