"خانہ بدوش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م املا کی اصلاح
سطر 1:
'''خانہ بدوش''' سے مراد وہ لوگ ہیں جو کسی ایک جگہ قیام نہیں کرتے بلکہ جابجا گھومتے پھرتے ہیں۔ دنیا میں ایک اندازے کے مطابق 3سے 4 [[کروڑ]] خانہ بدوش قومیں افراد ہیں- بہت سی ثقافتیں روایتی طور پر خانہ بدوش رہی ہیں، لیکن روایتی خانہ بدوش رویہ، صنعتی ممالک میں اب نہ ہونے کے برابر ہیں- خانہ بدوش ثقافتوں کو اقتصادی مہارت کے مطابق تین اقسام میں بانٹا جاتا ہے؛
* [[گڈریا]]
* [[شکاری-متلاشی]]