"محاصرہ مدینہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 17:
|}}
{{خانہ جنگی کارروائیاں عرب بغاوت (جنگ عظیم اول)}}
'''[[مدینہ]]''' [[جزیرہ نما عرب|عرب]] کا ایک مقدس شہر ہے جو [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران میں ایک طویل محاصرے گزرا۔ اس وقت [[مدینہ]] [[سلطنت عثمانیہ]] کا حصہ تھا۔ اس وقت [[سلطنت عثمانیہ]] نے [[مرکزی طاقتیں|مرکزی طاقتوں]] کا ساتھ دیا۔ [[حسین ابن علی (شریف مکہ)|شریف مکہ]] نے [[سلطنت عثمانیہ]] سے غداری کی اور [[خلافت عثمانیہ|خلیفہ]] کے خلاف اور برطانیوں کے حق میں علمِ بغاوت بلند کیا، جس میں [[تھامس لارنس|لارنس آف عربیہ]] کا ہاتھ تھا۔ [[حسین ابن علی (شریف مکہ)|شریف مکہ]] نے [[مکہ]] پر قبضہ کرنے کے بعد [[مدینہ]] کا محاصرہ کیا۔ یہ تاریخ کے طویل ترین محاصروں میں سے ایک تھا جو جنگ کے بعد بھی جاری رہا۔ ترک کمانڈر [[فخری پاشا|عمر فخرالدین پاشا]] نے [[مدینہ]] کا دفاع کیا۔ انگریزوں اسے اس کی شجاعت کی وجہ سے اسے '''شیر صحرا''' (the Lion of the Desert) کہتے تھے۔<ref name="timas">[http://www.timaspublishing.com/timas/books/literature/novels/defence-of-medina.aspx ''Defence Of Medina''] {{wayback|url=http://www.timaspublishing.com/timas/books/literature/novels/defence-of-medina.aspx |date=20131006050917 }}، İsmail Bilgin, ISBN 975-263-496-6, Timas Publishing Group.</ref>
 
محاصرہ دو سال اور سات ماہ تک جاری رہا۔