"فارسی-عربی حروف تہجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← پندرہویں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
یہ وہ رسم الخط ہے جو اسلام کے آمد کے بعد فارسی زبان کو لکھنےاِرقام کرنے کے لیے استعمال ہوا۔ بعد میں یہ اردو کے لیے پندرہویں صدی سے اور اب بھی اردو اسی میں لکھیاِرقام کی جاتی ہے مگر کچھ حروف کا اردو الفبی میں اضافہ کر دیا گیا ہے جو فارسی میں نہیں ہیں (مثلاً ڑ،ڈ،ٹ)، اس لیے اردو الفبی (ا ب ت) کو فارسی-عربی نہیں کہا جاتا ہے۔ اس میں تمام عربی حروف موجود ہے مگر فارسی زبان کو متوازن بنانے کے لیے کچھ حروف کا اضافہ کیا گیا ہے(مثلاً پ،گ ،چ،ژ)۔
فارسی-عربی رسم الخط کو اکثر طور پر [[نستعلیق]] انداز میں لکھااِرقام کیا جاتا ہے۔
 
بنت ابنجف