"صرف و نحو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تعریفی ترمیم
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 11:
علم صرف کو''صرف''کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس کا لغوی معنی''پھیرنا''ہے اور اس علم میں چونکہ ایک کلمہ کو پھیر کر اس کی مختلف صورتیں بنانے کے طریقے بیان کیے جاتے ہیں اس لیے اس علم کو ''علم صرف''کہتے ہیں ۔<ref>صرف بَہَائی،بہاؤالدین العاملي،صفحہ 1 ،مکتبۃ المد ینہ کراچی</ref>
 
== علم نحو کی تعریفتعریفیں ==
١۔ نحو کا لغوی معنی راستہ ،کنارہ یا ارادہ کرناہے۔
 
سطر 20:
٤۔ ایک صرفیہ کے ساتھ چسپیوں، لاحقوں اور سابقووں کی (زبان دانوں[ماہرِ ین لسانیاتِ اُردو] کے طے کئیے ہوئے) قاعدے کے تحت رَدبَدَلی، تجزیہ کاری اور جائزہ۔
 
٥۔ وہ علم ہے جس میں ایسے قواعد بیان کیے جائیں کہ جن کے ذریعے اسم ،فعل اور حرف کے آخر میں تبدیلی واقع ہونے یانہ ہو نے اور اس میں تبدیلی کی نوعیت کا علم حاصل ہو،نیز کلمات کو آپس میں ملانے کا طریقہ بھی معلوم ہو۔
 
=== غرض ===