"تصدق حسین خالد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
وفات: 1972ء
 
[[اردو]] شاعر۔ [[پشاور]] میں پیدا ہوئے۔ [[گورنمنٹ کالج لاہور]] سے [[بی۔اے]] اور 1924ءمیں انگریزی ادبیات میں[[ ایم۔اے]] کیا۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں بطور ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر متعین رہے۔ 1935ء میں قبل از وقت پنشن پاکر اعلی تعلیم کے لیے [[انگلستاانگلستان]]ن گئے اور[[ لندن یونیورسٹی]] سے بی۔اے آنرز اور پی۔ایچ۔ڈی کے امتحانات پاس کیے۔ 1945ء میں بیرسٹر بن کر آگئے اور لاہور ہائی کورٹ میں پریکٹس شروع کی۔ ابتدائی کلام میں [[غالب]] اور [[اقبال]] کا رنگ غالب ہے۔ پھر کئی نئے اسلوب اختیار کیے۔ آپ کا شمار آزاد[[ اردو]] [[نظم]] کے بانیوں میں ہوتا ہے۔
 
 
[[Categoryزمرہ:سوانح حیات]]
[[Categoryزمرہ:شاعر]]