"ضلع اوکاڑا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 43:
}}
 
'''ضلع اوکاڑا''' پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر [[اوکاڑا]] ہے۔ لاہور سے 110 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ مشہور شہروں میں [[اوکاڑا]]، [[رینالہ خورد]]، [[دیپالپور]]، [[شیر گڑھ]]، [[حجرہ شاہ مقیم]]، [[راجوال]]، [[منڈی احمد آباد پرانا نام منڈی ہیرہ سنگھ]]، [[حویلی لکھا]]، [[ملگدھا چوک 36/4L]]، [[گیمبر]]،[[بصیر پور]]، [[چک 37/4L جھکھڑانوالہ]]، [[بنگلہ گوگیرہ]]، [[جھکھڑ چوک 35/GD]]، [[ستگھرہ]]، [[نول پلاٹ]] [[چوچک]]، [[جبوکہ]]، [[جندراکہ]]، [[کوہلہ]]، [[بامہ بالا]]، [[مپالکے]]، [[لشاریاں]]، [[فتح پور]]، [[اختر آباد]] اور [[وساوے والا]] شامل ہیں۔
1998ء کے مطابق اس کی آبادی کاتخمینہ 22,32,992 تھا۔ ضلع اوکاڑا میں عمومی طور پرپنجابی، [[سرائیکی زبان|سرائیکی]]، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 4377 مربع کلومیٹر ہے۔
 
سطر 71:
تعلیمی لحاظ سے ضلع اوکاڑا میں بارہ ڈگری کالجز، پانچ ہائر سکینڈری سکولز، ایک سو بتالیس سکینڈری، ایک سو اکاون مڈل سکول، بارہ سو ستاون پرائمری سکول جبکہ ایک یونیورسٹی بھی موجود ہے۔
 
اس علاقہ میں بسنے والی مشہور ذاتوں میں سید، شیخ، جھکھڑ، چنڑ، کھوکھر، آرائیں، بودلہ، راﺅ، بھٹی، جٹ، کمیانہ، سیال، گجر، کمبوہ، بلوچ، وٹو، جوئیہ، ڈوگر اور کھرل شامل ہیں۔
 
اہم شخصیات میں مولانا محمد لکھوی کے بیٹے معین الدین لکھوی ہیں جو ممبر قومی اسمبلی رہے اور انہیں ستارہ امتیازسے نوازا گیا۔اوکاڑہ کے راﺅ سکندر اقبال سال 07-2002 تک وزیر دفاع رہے۔ میاں منظور وٹو سابقہ وزیر اعلی پنجاب ،میاں محمد زمان وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی رہے۔ اب ان کے بیٹے میاں یاور زمان صوبائی وزیر برائے آبپاشی ہیں۔ن لیگ کے دور میں رہے۔ اس کے علاوہ اوکاڑہ کے سید پیر صمصام شاہ بخاری وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات، رانا اکرام ربانی اور اشرف خان سوہنا بھی صوبائی وزیر رہ چکے ہیں۔
 
مشہور افسانہ نگار، ناول نگار، شاعر اور نقاد علی اکبر ناطق، صف اول کے افسانہ نگار افسانہ نگار سید گلزار حسنین، نامور شاعر مسعود احمد، صحافی آفتاب اقبال، جنید احمد، ادیب ظفر اقبال، شاعر اقبال صلاح الدین، پنجابی شاعر بابو راج علی اور ابھرتے ہوئے نوجوان لکھاری ندیم احمد ندیم کا تعلق بھی اسی علاقے سے ہے جبکہ محمد حنیف جنہوں نے اوکاڑہ پر ایک مشہور کتاب :A CASE OF EXPLODING MANGOES" لکھی، کا تعلق بھی اسی ضلع سے ہے۔