"جیمز کونولی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«جیمز کونولی( James Connolly) کا تعلق آئرلینڈ سے تھا۔ وہ آئرلینڈ پہ برطانیہ کے قبضے کے خلاف جدو جہد کررہے تھے، جس کی پاداش میں ایک فائرنگ سکواڈ سے بیسیوں فائر اکٹھے فائر کر کے قتل کیا گیا۔جس وقت انہیں سزائے موت دی وہ سخت بیمار تھے اور بستر سے اٹھ تک نہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 21:11، 13 جنوری 2022ء

جیمز کونولی( James Connolly) کا تعلق آئرلینڈ سے تھا۔ وہ آئرلینڈ پہ برطانیہ کے قبضے کے خلاف جدو جہد کررہے تھے، جس کی پاداش میں ایک فائرنگ سکواڈ سے بیسیوں فائر اکٹھے فائر کر کے قتل کیا گیا۔جس وقت انہیں سزائے موت دی وہ سخت بیمار تھے اور بستر سے اٹھ تک نہ سکتے تھے۔ان کو سٹریچر پہ ڈال کر قتل گاہ منتقل کیا گیا۔ بیماری کی وجہ سے وہ بیٹھ نہیں سکتا تھا تو اسے کرسی سے باندھ کر فائرنگ سکواڈ کے سامنے بٹھا کر اس پہ اکٹھے بیسیوں گولیوں کی بوچھاڑ کر کے قتل کر دیا گیا۔ ۔