"مائیکروسافٹ ونڈوز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
'''مائیکروسافٹ ونڈوز''' یا صرف '''ونڈوز''' دراصل [[کمپیوٹر|شمارندی]] [[اشتغالی نظام]]ات کا ایک سلسلہ ہے جو ایک امریکی [[مرافقہ]] ’’[[مائیکروسافٹ]] کی تخلیق ہے۔
 
[[مائیکروسافٹ]] نے پہلا [[اشتغالی نظام]] ’’ونڈوز‘‘ {{دیگر نام|انگریزی=Windows}} کے نام سے نومبر 1985ء ميں متعارف کروايا جب [[گرافیکل یوزر انٹرفیس|ترسیمی سطح البین]] {{دیگر نام|انگریزی=(graphical user interfaces (GUIs}} کا رحجان بڑھ رہا تھا۔ مائیکروسافٹ ونڈوز نے دنیا میں نجی کمپیوٹر مارکیٹ پر غلبہ حاصل کیا ، مارکیٹ میں 90 فیصد سے زیادہ کا حصص تھا ، جو 1984 میں جاری ہونے والے میک آپریٹنگ سسٹم کو پیچھے چھوڑ گیا تھا۔ ونڈوز کا تازہ ترین ورژن [[ونڈوز 11|ونڈوز11]] ہے ، فون کا تازہ ترین ورژن ونڈوز فون 10[[ونڈوزفون10]] ہے اور سرورز کا تازہ ترین ورژن ونڈوز سرور 2018 ہے۔
{{مائیکرو سافٹ}}