حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Definition of poet
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
Definition of poet.
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''شاعر''' (انگریزی:Poet) شعر گوئی کرنے والے شخص کو شاعر کہتے ہیں۔اس کی جمع شعرا ہے۔ [[شاعری]] ایک صنف ہے جس میں لکھنے والا لفظوں کا چناؤ کر کے اسے اشعار میں ڈھال لیتا ہے۔ شاعر کی مونث شاعرہ ہوتی ہے۔شعر گوئی کرنے والی خاتون کو '''شاعرہ''' (انگریزی:Poetess) کہتے ہیں۔ اس کی جمع شاعرات ہے۔
 
شاعر وہ ہوتا ہے جو تخیل یا حقیقت یا دونوں کے امتزاج میں ایک یا ایک سے زیادہ مضامین کے منفرد خیالات کے سریلی، تخلیقی، ردھم آمیز لہجے کو پہنچا کر قاری کے ذہن کو اپنی گرفت میں لے اور موہ لے۔
 
الشاعر هو الشخص الذي يلتقط ويأسر عقل القارئ من خلال نقل الكلمات الرنانة والإبداعية والإيقاعية للأفكار الفريدة لموضوع واحد أو أكثر في مزيج من الخيال أو الواقع أو مزيج من الاثنين معًا.
 
== اردو زبان کی مشہور شاعرات ==