"قانون کولمب" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,259 بائٹ کا اضافہ ،  14 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(نیا صفحہ: {{برقناطیسیت}} Coulomb's law)
 
{{برقناطیسیت}}
کولوم کا قانون (Coulomb’s law) ، [[برقی سکونیات]] کا ایک بنیادی قانون ہے جسکو ایک[[ فرانسیسی]] سائنسدان [[کولوم (ضدابہام)|کولوم]] (پیدائش:1736ء، انتقال:1806ء ) نے اپنے [[بار دار ذرات]] سے متعلق اپنے تجربات سے اخذ کیا ۔ اس قانون کے مطابق؛ دو [[بار دار]] [[ذرات]] کے مابین پائی جانے والی [[کشش]] یا [[دفع]] کی [[قوت]] ان بار دار ذرات پر موجود [[برقی بار]] کے حاصلضرب کے راست متناسب اور انکے مابین [[فاصلے]] کے بالعکس متناسب ہوتی ہے۔
Coulomb's law
 
کولوم کے قانون کو ایسے [[بالعکس مکعب قانون]] (inverse-square law) میں شمار کیا جاتا ہے جس میں ایک [[صغیر ابعادی]] ، ساکن اور [[برقی]] طور پر [[بار]] دار [[ذرہ]] (جو مثالی طور پر [[نکتی منبع]] رکھتا ہو) کی جانب سے ایک دوسرے ذرے پر لگائی جانے والی [[برقی سکونی]] [[قوت]] کی [[مقدار]] کا اظہار کیا جاتا ہے۔
 
 
 
 
 
 
[[زمرہ:برقناطیسیت]]
[[en:Coulomb's law]]
33,238

ترامیم