"جزیرہ نما آئبیریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|300px|جزیرہ نما آئبیریا جزیرہ نما آئبیریا یورپ کے انتہائی جنوب مغرب میں واق...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
جزیرہ نما آئبیریا [[یورپ]] کے انتہائی جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہ یورپ کے تین جزیرہ نماؤں (جزیرہ نما [[بلقان]]، [[جزیرہ نما اٹلی]] اور جزیرہ نما آئبیریا) میں سے انتہائی جنوب اور مغرب میں واقع آخری جزیرہ نما ہے۔ جنوب اور مشرق میں اس کی سرحدیں [[بحیرہ روم]] اور شمال اور مغرب میں [[بحر اوقیانوس]] سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما کے شمالی علاقے میں [[کوہ پائرینیس]] ہیں جو اسے یورپ سے منسلک کئے ہوئے ہیں۔ جنوب میں [[افریقہ]] کا شمالی ساحل اس کے قریب واقع ہیں۔ 582،860 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا جزیرہ نما آئبیریا یورپ کا تیسرا بڑا جزیرہ نما ہے۔
 
 
 
جزیرہ نما آئبیریا میں مندرجہ ذیل ممالک شامل ہیں:
سطر 16 ⟵ 14:
* [[تصویر:Flag of Gibraltar.svg|30px]] جبل الطارق یا [[جبرالٹر]]: اسپین کے جنوب میں بحیرہ روم کے ساحلوں پر برطانیہ کے زیر قبضہ علاقہ
 
[[زمرہ: جزیرہ نما|آئبیریا]]
[[زمرہ: جغرافیہ|آئبیریا]]
[[زمرہ: اسپین|آئبیریا]]