"سرسوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''سرسوں''' یا سروں (Mustard) ایک زرعی طور پر اگاۓ جانے والے پودے کا نام ہے۔ اسکے پھول چھوٹے اور پیلے رنگ کے ...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:21، 12 فروری 2007ء

سرسوں یا سروں (Mustard) ایک زرعی طور پر اگاۓ جانے والے پودے کا نام ہے۔ اسکے پھول چھوٹے اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں۔ سرسوں چارے کے طور پر اگایا جاتا ہے۔ اس کے پتوں اور گندلوں سے ساگ پکایا جاتا ہے۔ سرسوں کے بیجوں سے تیل نکالا جاتا ہے جو پکانے، جسم پر لگانے اور مشینوں میں استعمال ہوتا ہے۔

اس کو اکتوبر کے مہینے میں کاشت کیا جاتا ہے۔ فروری کے مہینے میں سرسوں کے پودوں میں پھولوں کا آنا بسنت کی علامت ہے۔ اس لیۓ ہر طرف پیلا اور سبز رنگ دکھائی دیتا ہے۔