"شیخوپورہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ ترمیم: ru:Шекхупура
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23:
}}
 
شیخوپورہ [[پنجاب]]، [[پاکستان]] کے [[ضلع شیخوپورہ]] کا صدر مقام ہے جو
[[پنجاب]] کے صدر مقام [[لاہور]] کے قریب واقع ہے۔
اس کو ضلع کا درجہ ۱۹۲۲ء معین دیا گیا۔ یہ لاہور سے ۳۵ کلو میٹر کے فاصلے
پر جانب مغرب واقع ہے۔
پنجابی زبان کا شیکسپیر کہلا ے جانے والے مشہور پنجابی شاعر [[وارث شاہ]]
نے اپنی مشہور لوک داستان [[ہیر رانجھا]] [[شیخوپورہ]] کےگاؤن [[جنڈیالہ
شیر خاں]] میں مکمل کی۔
یہاں کا ہرن منار اور اسکے ساتھ بارہ دری دیکھنے سے تعلق رکحتے ہیں۔
{{نامکمل}}
 
 
امریکہ اور پاکستان نے صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں واقع ایک تاریخی
قلعہ کی بحالی کا معاہدہ کیا جس پر دس لاکھ ڈالر سے زیادہ لاگت آئے گی۔
 
{{پاکستان کے بڑے شہر}}