خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
 
 

جناب EmausBot کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 203,737 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 05:27, 17 اگست 2013 (م ع و)

Important notice: You are making a lot of login requests ترمیم

Hello,

my name is Martin Urbanec and I am a Wikimedia system administrator. We've noticed your bot makes a lot of login requests (since 2020-08-25 08:34:37, it made about 7k of login requests, which is approx. 2 % of all login requests across all wikis).

We would like to ask you to be considerate of other users (including other bot operators), as well as about our infrastructure. Please make sure your bot makes use of session, or use other mechanisms like OAuth to reduce the amount of requests you receive.

If you have any question, or if you want to learn more about the context of this message, please see phab:T256533.

Best,
--Martin Urbanec (talk) 19:32، 28 اگست 2020ء (م ع و)
Delivered via MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

البتروس اور پیٹیریل ترمیم

محترم جناب!

مودبانہ گزارش یہ ہے کہ البتروس اور پیٹیریل کسی جزیرے کا نہیں بلکہ معدومیت کے خطرے کے شکار دو پرندوں کے نام ہیں، اور انہی کے نام پر یہ معاہدہ ہوا ہے۔ آپ برائے کرم اصل صفحہ انگریزی میں ملاحظہ کریں۔ اگر آپ کے سامنے جزیروں کا ذکر ضروری ہے تو کوئی معقول وجہ بتائیں۔

شکریہ۔ Ibne maryam (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:21، 8 جنوری 2024ء (م ع و)