"بین الاقوامی مالیاتی شرکت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: بین الاقوامی مالیاتی شرکت۔ (IFC: International Finance Corporation) عالمی بنک کے پانچ ذیلی اداروں میں سے ایک ہے۔ اس ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
بین الاقوامی مالیاتی شرکت۔شرکت (IFC: International Finance Corporation) [[عالمی بنک]] کے پانچ ذیلی اداروں میں سے ایک ہے۔ اس کا مقصد عالمی بنک کے ذیلی اداروں کے دیگر مقاصد کے علاوہ ترقی پذیر ممالک کے نجی شعبہ کو قرض فراہم کرنا ہے۔
 
== قیام اور مقاصد ==
سطر 6:
* ترقی پذیر ممالک کے نجی شعبے کی بین الاقوامی مالیاتی منڈی سے سرمایہ حاصل کرنے میں مدد کرنا۔
* حکومتوں اور تجارتی اداروں کو مشورے اور تکنیکی مدد دینا۔
 
== رکنیت اور تنظیم ==
ایسے ملک جو [[بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی]] (IBRD) کے رکن ہوں، اس کے رکن بھی بن سکتے ہیں۔ اس وقت اس کے 178 ارکان ہیں۔ اسے [[بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی]] ایک بورڈ آف گورنرز کے ذریعے چلایا جاتا ہے۔ بورڈ آف گورنرز اپنا اختیار ڈائریکٹروں کو سونپتے ہیں جو ووٹ کے ذریعے فیصلے کرتے ہیں۔ بین الاقوامی مالیاتی شرکت کو سرمایہ رکن ممالک مہیا کرتے ہیں اور ان کے سرمایہ کے حساب سے ان کے ووٹ شمار ہوتے ہیں۔ [[عالمی بنک]] کے باقی ذیلی اداروں کی طرح ترقی یافتہ ممالک کے ووٹ اس قدر زیادہ ہیں کہ وہ جو چاہے کر سکتے ہیں۔ اس کے صدر [[بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی]] کے صدر ہی ہیں جن کا تعلق ھمیشہ [[امریکہ]] سے ہوتا ہے۔ مگر بین الاقوامی مالیاتی شرکت (IFC) اپنی حیثیت میں ایک خود مختار ادارہ ہے۔