"بگ بینگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ضد ابہام روابط)
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ضد ابہام روابط)
سطر 21:
| [[افراطی دور|افراط کا دور]] (Inflationary Epoch)
|-
|[[برقی کمزور دور|الیکڑوویکبرقی کمزور کا دور]] (Electro-weak Epoch)
|-
| ابتدائی زمانہ (The Primordial Era)
سطر 27:
|[[کوارک دور|کوارک کا دور]] (Quark Epoch)
|-
| [[ہیڈرون دور|ہیڈرونثقیلے کا دور]] (Hadron Epoch)
|-
| [[لیپٹون دور|نحیفہنحیفے کا دور]](Lepton Epoch)
|-
| جوہری مرکزے بننے کا دور (Big Bang Nucleosynthesis)
|-
| [[فوٹون دور|نوریہنوریے کا دور]] (Photon Epoch)
|-
| جوہر بننے کا دور (Recombination)
سطر 40:
|}
* 13 ارب 70 کروڑ سال پہلے بگ بینگ ہوا تھا۔ اس وقت درجہ حرارت اپنی انتہا پر تھا۔
* اس کے 10E-43 (یعنی اعشاریہ کے بعد 42 صفر اور پھر ایک) [[ثانیہ|ثانیے]] (سیکنڈ) بعد [[طبیعیات]] کے قوانین واضح ہونے لگے اور [[کشش ثقل (Gravity)]] وجود میں آئی۔
* بگ بینگ کے 10E-35 (یعنی اعشاریہ کے بعد 34 صفر اور پھر ایک) ثانیہثانیے بعد کائنات ایک [[فٹ بال]] کے برابر تھی۔ [[طاقتور نیوکلیائی قوت]] وجود میں آ چکی تھی۔ [[کوارک]] ،[[برقیہ|برقیے]]، اور ان کے [[ضد ذرہ|ضد ذرے]] بننے لگے تھے۔ اس وقت درجہ حرارت گر کر 10E27 K (یعنی ایک کے بعد 27 صفر) یا ایک ارب ارب ارب ڈگری سینٹی گریڈ ہو چکا تھا۔
* بگ بینگ کے بعد جب ایک ثانیہ کا دس لاکھواں حصہ گذر گیا تو کوارک آپس میں جڑ کر [[تعدیلہتعدیلے]]، [[اولیہ (جوہر)|اولیے]] اور [[ضد ذرہ|ضد ذرے]] بنانے لگے۔ اگرچہ ذرے اور ضد ذرے ایک دوسرے کو فنا کرتے رہے لیکن ذروں کی تعداد حاوی ہو گئی۔ اس وقت تک کائنات پھیل کر ہمارے [[نظام شمسی]] کے برابر ہو چکی تھی اور درجہ حرارت گر کر دس ہزار ارب ڈگری سینٹی گریڈ ہو چکا تھا۔
* بگ بینگ کے ایک ثانیہ بعد [[برق مقناطیس]]ی اور [[کمزور نیوکلیائی قوت]] واضح ہونے لگیں اور درجہ حرارت گر کر دس ارب ڈگری سینٹی گریڈ رہ گیا۔
* تین منٹ[[دقیقہ|دقیقے]] بعد تعدیلوںتعدیلے اور اولیوںاولیے باہم جڑ کر جوہری مرکزے (Nucleus) بنانے لگے جس سے [[ڈیوٹیریئم|دومصر]] (deuterium) اور [[شمصر]] (helium) کے مرکزے وجود میں آئے اور آزاد تعدیلہ ختم ہو گئے۔ اب درجہ حرارت گر کر ایک ارب ڈگری سینٹی گریڈ رہ گیا تھا۔
* سات لاکھ سال بعد جوہری مرکزے اس قابل ہوئے کہ برویہ سے مل کر جوہر بنا سکیں۔ جوہر بننے سے [[نوریہ|نوریے]] (photon) خارج ہوئے اور کائنات پہلی دفعہ شفاف ہو گئی۔ اب درجہ حرارت 3000 ڈگری کیلون ہو چکا تھا۔<ref>[http://hyperphysics.phy-astr.gsu.edu/hbase/astro/bbang.html HyperPhysics]</ref>
* ابتدا میں بننے والے ستاروں میں لوہا یا دوسرے بھاری [[عنصر|عناصر]] بالکل موجود نہیں تھے۔
* ایک ارب سال بعد [[کہکشاں|کہکشائیں]] (Galaxies) بننے لگیں۔ صرف ہماری کہکشاں میں 200 ارب [[ستارہ|ستارے]] ہیں اور ہمارے نزدیک ترین پڑوسی کہکشاں دس لاکھ [[نوری سال]] کے فاصلے پر ہے۔
* اب ستاروں کی درمیانی جگہ کا درجہ حرارت گر کر منفی 270 ڈگری سینٹی گریڈ ہو چکا ہے یعنی صرف 3 ڈگری کیلون۔ کہکشایئں بن چکی ہیں، ستاروں کی کئی نسلیں گذر چکی ہیں۔ لوہے اور نکل سے بھی زیادہ بھاری ایٹمیجوہری مرکزے وجود میں آ چکے ہیں۔ زندگی کی ابتدا ہو چکی ہے۔
* ہمارا نظام شمسی لگ بھگ ساڑھے چار ارب سال پہلے وجود میں آیا تھا۔ ہماری [[زمین]] کی بھی عمر اتنی ہی ہے۔<ref>[https://en.wikibooks.org/w/index.php?title=Basic_Geology/History&stable=0 wikibooks]</ref>