"خیالیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''خیالیت''' ایک شخص کے مقاصد ، توقّعات ، نظریات اور سرگرمیوں پر مبنی خیالات کا مجموعہ ہے ۔ فلسفیانہ ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''خیالیت''' ایک شخص کے مقاصد ، توقّعات ، نظریات اور سرگرمیوں پر مبنی خیالات کا مجموعہ ہے ۔ فلسفیانہ نگاہ میں '''خیالیت''' بہت سے موضوعات پر مبنی نظریات کہا جا سکتا ہے ۔ پہلے سے موجود خیالات کو توضیحی طور پر فکری سرگرمیوں سے سماج میں انقلابات یا تبدیلیاں پیدا کرنا '''خیالیت''' کا اوّلین مقصد ہوتا ہے ۔
 
 
 
[[زمرہ:نظریات]]
[[زمرہ:سیاسیات]]
[[زمرہ:فلسفیانہ نظریات]]