"نیوٹرینو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 51:
بعد میں یہ بات سچ ثابت ہوئی اور 1956 میں نیوٹرینو دریافت کر لیا گیا۔ نیوٹرینو ایجاد کرنے والے سائنسدانوں کو چالیس سال کے بعد 1995 میں [[نوبل انعام]] سے نوازا گیا۔<br />
==β− decay==
 
منفی بیٹا تنزل کے دوران ایک نیوٹرون n خودبخود ٹوٹ کر ایک پروٹون p، ایک الیکٹرون e اور ایک الیکٹرون اینٹی نیوٹرینو <math>
\bar{\nu_e}
سطر 61:
</math>
 
==β+ decay==
 
مثبت بیٹا تنزل کے دوران ایک پروٹون توانائی جذب کر کے ایک نیوٹرون، ایک پوزیٹرون اور ایک الیکٹرون نیوٹرینو بناتا ہے۔ نیوٹرون پروٹون سے بڑا ہوتا ہے اس لیئے پروٹون سے نیوٹرون بنانے میں توانائ جذب ہوتی ہے۔ سورج کے مرکز میں یہی عمل جاری رہتا ہے۔ اسطرح بننے والا نیوٹرون جب کسی دوسرے پروٹون سے ملکر [[ڈیوٹیریم]] بناتا ہے تو جذب شدہ توانائ سے کہیں زیادہ توانائ خارج کرتا ہے۔