حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 23:
درجا پوجا کے تین بنیادی طریقے ہیں؛ مہا درگا، چنڈیکا اور اپرجیت۔ ان تینوں میں چندیکا کی دو اقسام ہیں؛ [[چنڈی]] جس کے پاس [[سرسوتی]]، [[لکشمی]] اوت [[پاروتی]] کی مجموعی طاقت ہے اور وہ ان کی خصوصیات کی حامل ہے۔ دوسری قسم [[چامونڈا]] ہے جو [[کالی]] کی طاقت کی حامل ہے اور جسے دیوی نے چنڈا اور منڈا کا وناش کرنے کے لیے بنایا تھا۔ ماں درگا کی تین قسمیں ہیں: اوگرچند، بھدرکلی اور کتیہ یانی۔<ref>{{Cite web |url=https://www.kamakotimandali.com/srividya/durgalist.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-10-31 |archive-date=2019-08-21 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190821094556/http://www.kamakotimandali.com/srividya/durgalist.html |url-status=dead }}</ref> بھدرکلی درگا اپنے 9 اوتاروں میں بھی پوجی جاتی ہے جسے [[نودرگا]] کہتے ہیں۔
درگا ہندو مت کے شکتی مت کا ایک متوسط روپ ہے۔ اسے ایک حتمی حقیقت کا تصور دیا جاتا ہے اور وہ [[برہم]] کے درجہ میں مانی جاتی ہے۔{{Sfn|Lynn Foulston|Stuart Abbott|2009|pp=9–17}}{{Sfn|Paul Reid-Bowen|2012|pp=212–213}} شکتی مت کے اہم متون میں [[دیوی مہاتمیا]] کو اہم مقام حاصل ہے۔ اسے چنڈی پاٹھ بھی کہا جاتا ہے۔ اس متن میں درگا کو سب سے عظیم ذات تصور کیا جاتا ہے جو خالق کائنات بھی ہے۔{{Sfn|June McDaniel|2004|pp=215–216}}{{Sfn|David Kinsley|1988|pp=101–102}}{{Sfn|Amazzone|2012|p=xi}} اندازہً 400ء و 600ء کے بیچ میں مترب کیا گیا۔{{Sfn|Cheever Mackenzie Brown|1998|p=77 note 28}}{{Sfn|Coburn|1991|pp=13}}{{Sfn|Coburn|2002|p=1}} [[شکتی مت|شکت ہندو مت]] میں یہ متن [[بھگود گیتا]] کی طرح مقدس ہے۔{{Sfn|Rocher|1986|p=193}}{{Sfn|Hillary Rodrigues|2003|pp=50–54}} [[بھارت]]، [[نیپال]] اور [[بنگلہ دیش]] میں درگا کو خاصی اہمیت حاصل ہے اور اس کے معتقدین موجود ہیں۔ بھارت میں بالخصوص شمالی علاقہ میں جیسے [[مغربی بنگال]]، [[اوڈیشا]]، [[جھارکھنڈ]]، [[آسام]] اور [[بہار (بھارت)|بہار]]۔{{Sfn|James G Lochtefeld|2002|p=208}}{{Sfn|Constance Jones|James D Ryan|2006|pp=139–140, 308–309}}
 
=== مزید دیکھے ===
* [[مہاکال]]
 
== نگار خانہ ==