"جنگ انقرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: جنگ انقرہ 20 جولائی 1402ء (805ھ) میں تیموری سلطنت کے بانی امیر تیمور اور [[فہرست سلاطین عثمانی|عثمانی ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{حرب
|محاربہ= جنگ انقرہ (جنگ انگورہ)
|سلسلۂ_محارب=
|تصویر=
|بیان=
|تاریخ= [[20 جولائی]] [[1402ء]]
|مقام= [[انقرہ]]
|خطۂ_اراضی=
|نتیجہ= [[تیموری|تیموریوں]] کی فتح
|متحارب1= [[تیموری سلطنت]]
|متحارب2= [[عثمانی سلطنت]]
|متحارب3=
|قائد1= [[امیر تیمور|تیمور]]
|قائد2= [[بایزید اول]]
|قائد3=
|قوت1= 140،000
|قوت2= 85،000
|قوت3=
|نقصانات1= 15 سے 25 ہزار ہلاک شدگان و زخمی
|نقصانات2= 15 سے 40 ہزار ہلاک شدگان و زخمی
|نقصانات3=
|تذکرہ=
}}
 
 
جنگ انقرہ 20 جولائی 1402ء (805ھ) میں [[تیموری سلطنت]] کے بانی [[امیر تیمور]] اور [[فہرست سلاطین عثمانی|عثمانی سلطان]] [[بایزید یلدرم]] کے درمیان لڑی گئی۔ دونوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد تیموری و عثمانی افواج [[انقرہ]] کے مقام پر آمنے سامنے ہوئیں۔جنگ میں امیر تیمور نے فتح حاصل کرکے ثابت کردیا کہ وہ دنیا کا سب سے طاقتور حکمران ہے۔ شکست کے بعد بایزید اپنے ایک بیٹے اور چند جرنیلوں سمیت گرفتار ہوا اور تیمور اسے [[سمرقند]] لے گیا جہاں وہ اگلے سال انتقال کرگیا۔ اس شکست کے نتیجے میں عثمانی سلطنت کا اقتدار تقریبا ختم ہوگیا لیکن بایزید کے ایک بیٹے [[محمد اول]] نے سلطنت کی گذشتہ عظمت کو دوبارہ بحال کیا۔