حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Respiratory_system_complete_en.svg|thumb|انسان کا نظامِ تنفّس]]
<small>{{دیگر|تنفس}}</small>
'''حیوانی فعلیات''' میں، '''تنفس''' <small>( [[انگریزی]]: respiration)</small> وہ عمل جس میں صاف [[ہوا]] سے [[آکسیجن]] ، [[نسیج]] میں موجود [[خلیہ|خلیوں]] میں منتقل ہوتا ہے اور [[کاربن دو اکسید]] خلیوں سے ہوا میں شامل ہوجاتا ہے۔ خلیات میں اس داخل شدہ اکسیجن سے [[استقلابی]] عوامل جاری و ساری رہتے ہیں اور اس دوران یہ آکسیجن ، [[glucose|گلوکوز]] کے ساتھ [[کیمیائی تعامل]] کر کے [[پانی]] ، [[کاربن دو اکسید]] اور [[ATP|توانائی]] پیدا کرتی ہے۔ آکسیجن کی مدد سے ہونے والے اس خلیاتی استقلاب کو بھی تنفس ہی کہا جاتا ہے لیکن تفریق پیدا کرنے کی خاطر [[حیاتی کیمیاء]] میں عام طور پر اس کے ساتھ خلیاتی کا اضافہ کر کہ [[خلیاتی تنفس]] کی اصطلاح اختیار کی جاتی ہے۔ اصل میں ہوتا یوں ہے کہ آکسیجن کی جسم میں طلب کے آخری خریدار خلیات ہی ہوتے ہیں اور [[ماحول]] میں پائی جانے والی آکسیجن کو ہوا کی صورت میں [[ناک]] کے راستے جسم میں داخل کر کہ خلیات تک لے جانے کے دوران متعدد مراحل واقع ہوتے ہیں۔ (1) سب سے پہلے تو ہوا کی آکیسجن ، [[پھیپھڑوں]] سے [[خون]] میں جذب کی جاتی ہے اور اس عمل کو [[نظام تنفس|بیرونی تنفس (external respiration)]] کہا جاتا ہے؛ (2) پھر اس کے بعد وہ آکسیجن خون کے راستے تیرتی ہوئی [[نسیجوں]] تک پہنچتی ہے اور یہاں اسے خون سے خلیات میں جذب کیا جاتا ہے ، یہ عمل [[نظام تنفس|اندرونی تنفس (internal respiration)]] بھی کہلایا جاتا ہے؛ (3) اور اب سب سے آخر میں یہ آکسیجن ، خلیات میں آکر خلوی استقلاب میں استعمال کی جاتی ہے اور [[ATP]] پیدا کرتی ہے، اسے [[خلیاتی تنفس|خلیاتی تنفس (cellular respiration)]] کہتے ہیں۔
== تنفس کی جماعت بندی ==
عملِ تنفس کی فعلیات کو کئی طریقوں سے جماعت بند کیا جاسکتا ہے.
 
[[پھیپھڑا|پھیپھڑے]] سے [[ہوا]] کے اندر اور باہر ہونے کے عمل کو '''تنفس''' کہتے ہیں ۔ اس عمل سے جسم کے مختلف حصّوں میں [[آکسیجن]] فراہم کر کے [[کاربن دو اکسید|کاربن ڈائی آکسائڈ]] کو باہر نکالتا ہے ۔
===بلحاظِ نوع===
* [[آبی تنفس]]
* [[رخساری تنفس]]
===بلحاظِ آلیہ===
* [[عضوئے تنفس]]
* [[گیسی تبادلہ]]
* [[شریانی خونی گیس]]
* [[تنفسی تضبیط]]
 
* [[آبی زمرہ:تنفس]]
===بلحاظِ تجربات===
[[زمرہ:تنفسانسانی جسم]]
* [[تنفس پیما]]
[[زمرہ:تشریح]]
 
===بلحاظِ بے ظابطگی===
* [[دمہ]]
* [[ضیق النفس]]
* [[نمونیہ]]
* [[استہداف]]
 
===بلحاظِ علاج===
* [[علاج دمہ]]
 
 
== مزید دیکھئے ==
* [[نظام تنفس]]
* [[حیاتیات کے بنیادی مقالات کی فہرست]]
 
[[زمرہ:تنفس]]
 
[[aren:تنفسBreathing]]
[[en:Respiration (physiology)]]
[[af:Asemhalingstelsel]]
[[an:Respiración]]
[[zh-min-nan:Ho͘-khip]]
[[be:Дыханне]]
[[be-x-old:Дыханьне]]
[[bg:Дишане]]
[[bs:Disanje]]
[[bg:Дишане]]
[[ca:Respiració]]
[[cs:Dýchání]]
[[cy:Resbiradaeth (ffisioleg)]]
[[da:Respiration]]
[[de:Atmung]]
[[el:Αναπνοή]]
[[es:Respiración]]
[[eo:Spirado]]
[[es:Respiración]]
[[eu:Arnasketa]]
[[fi:Hengitys]]
[[fr:Respiration humaine]]
[[fy:Sykheljen]]
[[ga:Análú]]
[[kohe:호흡נשימה]]
[[hy:Շնչառություն]]
[[hr:Disanje]]
[[hu:Légzés]]
[[hy:Շնչառություն]]
[[is:Öndun]]
[[it:Respirazione]]
[[heja:נשימה呼吸]]
[[jbo:vasxu]]
[[la:Respiratio]]
[[lv:Elpošana]]
[[lb:Ootmung]]
[[lt:Kvėpavimas]]
[[jbolv:vasxuElpošana]]
[[hu:Légzés]]
[[mk:Дишење]]
[[ml:ശ്വസനം]]
[[mn:Амьсгалах процесс]]
[[nl:Ademhaling (mens)]]
[[jann:呼吸Anding]]
[[no:Respirasjon]]
[[nn:Anding]]
[[pnb:ساع لینا]]
[[pl:Oddychanie]]
[[pnb:ساع لینا]]
[[pt:Respiração (fisiologia)]]
[[ro:Respirație]]
[[qu:Samay]]
[[ro:Respirație]]
[[ru:Дыхание]]
[[sh:Disanje]]
[[sq:Fryma]]
[[simple:Respiration]]
[[sk:Respirácia]]
[[sl:Dihanje]]
[[sr:Дисање]]
[[sh:Disanje]]
[[fi:Hengitys]]
[[sv:Respiration]]
[[ta:மூச்சுவிடல்]]
[[vi:Hô hấp (sinh lý học)]]
[[war:Respirasyon]]
[[yi:אטעם]]
[[zh-min-nan:呼吸 (生理學)Ho͘-khip]]