"پروسیسر (کمپیوٹنگ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اک ایرر لنک کو ریمو کر دیا
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
سطر 1:
کمپیوٹنگ میں پروسیسر یا پروسیسنگ یونٹ ایک [[الیکٹرونک​ سرکٹ]] (electronic circuit) ہے۔ عامل کسی بھی شمارندے کا بنیادی حصہ ہے۔ تمام احکامات پر عمل اسی حصہ میں ہوتا ہے اور یہی حصہ شمارندے کے باقی تمام حصوں کو ہدایات دیتا ہے۔
 
یہ اصطلاح زیادہ تر سسٹم کے [[سی پی یو]] کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ کمپیوٹر سسٹم بہت سے خاص قسم کے پروسیسرز سے مل کر بنتا ہے۔