"جغرافیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
[[فائل:Looking up at Malika Parbat Panorama 9162.jpg|تصغیر|250px|بائیں|‎ملکہ پربت‎]]
== زمانہ قدیم میں جغرافیہ کا تصور ==
اس علم کا آغاز بطور سائنس [[مصر]] و [[یونان]] میں ہوا۔ زمانہ قدیم کے جغرافیہ دانوں کی بعض تحریریں بڑی دلچسپ ہیں۔ مثلاً [[سٹرابو]] جو ایک [[اطالیہ|اطالوی]] جغرافیہ دان تھا، اس خیال کا مالک تھا کہ سمندر کا پانی ایک بہت بڑے دریا کی طرح کسی ڈھلان پر بند رہتا ہے۔ [[ارسطو]] کا خیال تھا کہ فضا سے ہوا زمین میں داخل ہو کر محبوس ہو جاتی ہے اور جب وہ فضا میں واپس جانے کے لیے جدوجہد کرتی ہے تو [[زلزلہ]] پیدا ہوتا ہے۔ مگر ان عجیب و غریب خیالات کے ساتھ ساتھ قدیم یونانیوں نے بعض حیرت انگیز دریافتیں بھی کیں۔ مثلاً [[200]]ق م کے قریب [[ارسطاطالیس]] نے [[مصر]] کے مشرق و مغرب میں [[مدوجزر]] کی لہروں میں تناسب معلوم کرنے پر یہ اعلان کیا کہ [[بحر اوقیانوس]] اور [[بحر ہند]] آپس میں منسلک ہیں۔ اس کی ایک اور دریافت قابل ذکر ہے، جس کے مطابق اس نے بتایا کہ دور مغرب میں [[شمال]] سے [[جنوب]] تک کوئی ملک ضرور واقع ہے۔ اس کے 1700 سال بعد [[کولمبس]] نے اس ملک [[امریکا]] کو دریافت کیا۔[[فائل:Green mountains.JPG|تصغیر|بائیں|250px|‎پہاڑ‎]]جغرافیہ میں سب سے پہلے [[یونانیوں]] نے پیش رفت کرنا شروع کی۔ قرون وسطیٰ میں مسلم ممالک میں اس علم میں بہت پیش رفت ہوئی۔ اس دور کے اہم ناموں میں [[ابن بطوطہ]]، [[ابن خلدون]] اور [[ادریسی]] شامل ہیں۔ [[مسلمان|مسلمانوں]] کے علمی زوال کے بعد [[یورپ]] میں اس مضمون پر بہت پیش رفت ہوئی۔
 
== جغرافیہ کی شاخیں ==