"سکردو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م رموز اوقاف
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''سکردو''' [[گلگت بلتستان]] کا ایک اہم شہر اور ضلع ہے۔ سکردو شہر سلسلہ [[سلسلہ کوہ قراقرم|قراقرم]] اور [[کوہ ہمالیہ]] کے پہاڑوں میں گھرا ہوا ایک خوبصورت شہر ہے۔ سکردو ضلع [[بلتستان]] کا مرکزی شہر بھی ہے۔ یہاں کے خوبصورت مقامات میں [[دیوسائی]] [[شنگریلا جھیل]]، [[سدپارہ جھیل]]، کچورا جھیلجھیل، اور کت پناہ جھیل وغیرہ شامل ہیں۔ ہر سال لاکھوں ملکی و غیرملکی سیاح سکردو کا رخ کرتے ہیں۔
 
سکردو میں بسنے والے لوگ [[بلتی زبان]] بولتے ہیں جو [[تبتی زبان]] کی ایک شاخ ہے، بلتی کے علاوہ [[شینا زبان]] بولنے والے لوگ بھی خاطرخواہ تعداد میں آباد ہیں۔ سکردو کے لوگ انتہائی ملنسار، خوش مزاج، پر امن اور مہمان نواز ہیں۔