"سکردو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م رموز اوقاف
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م رموز اوقاف
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
سکردو میں بسنے والے لوگ [[بلتی زبان]] بولتے ہیں جو [[تبتی زبان]] کی ایک شاخ ہے، بلتی کے علاوہ [[شینا زبان]] بولنے والے لوگ بھی خاطرخواہ تعداد میں آباد ہیں۔ سکردو کے لوگ انتہائی ملنسار، خوش مزاج، پر امن اور مہمان نواز ہیں۔
 
سکردو بلتستان کا سب سے بڑا شہر ہے، جس کی آبادی تقریباً اڑھائی لاکھ قریب ہے. سکردو شہر، بلتستان کا تجارتی مرکزئ ہونے کے ساتھ ساتھ صحت، تعلیمتعلیم، اور سیاسی و سماجی سرگرمیوں کا مرکز بھی ہے، سکردو ہی بلتستان سے گلگت اور ملک کے دیگر شہروں کی جانب آمدورفت کا ذریعہ بھی ہے، جہاں بلتستان کا واحد کمرشل ائیرپورٹ اور بسوں کا اڈا بھی موجود ہے، سکردو شہر سے ہو کر ہی دنیا کے بلند قدرتی پارک [[دیوسائی]] اور دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی [[کے ٹو]] تک جایا جا سکتا ہے۔
 
== آب و ہوا ==