"شعلے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: hi:शोले (१९७५ फ़िल्म)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox Film
| name = شعلے <br> शोले
| image = Sholayposter2.jpg
| image_size = 200px
سطر 16:
| runtime = 199 منٹ
| country = {{پرچم تصویر چھوٹی|بھارت}} [[بھارت]]
| language = [[ہندیاردو]]
| budget = 2 کروڑ روپے <ref>[http://www.cscsarchive.org:8081/__e52568520028afa7.nsf/0/88dbdf326f80b75c65256d20001d6e6d!OpenDocument&Highlight=0,fire بالی ووڈ کی بہترین فلمیں] - </ref>
| gross = 768.81 کروڑ روپے
سطر 25:
| imdb_id = 0073707
}}
شعلے {{دیگر نام|ہندی=शोले}} [[بھارت]] کی ایک [[ہندیبالی وڈ|اردو]] فلم ہے جس کے لیے ہدایات [[رمیش سپی]] نے دی تھیں۔ یہ بھارت کی فلمی صنعت [[بالی ووڈ]] کی تاریخ کی سب سے کامیاب ہندی فلم ہے۔ [[15 اگست]] [[1975ء]] کو جاری ہونے والی اس فلم میں [[دھرمیندر]]، [[سنجیو کمار]]، [[امیتابھ بچن]]، [[ہیما مالنی]]، [[جیا بچن]] اور [[امجد خان]] نے اپنی فنکاری کے جوہر دکھائے۔ ریاست [[کرناٹک]] کے قصبہ [[رام نگر]] کے پہاڑی علاقے میں فلمائی گئی یہ فلم دراصل دو چھوٹے موٹے مجرموں کی کہانی ہے جن کی خدمات ایک ڈاکو گبر سنگھ کی گرفتاری کے لیے حاصل کی گئی تھیں۔
 
یہ بھارتی فلمی تاریخ میں سب سے زیادہ منافع بخش فلم ہے۔ اس نے 7 ارب 68 کروڑ 81 لاکھ روپے (160 ملین امریکی ڈالرز) کی آمدنی حاصل کی۔ فلم [[ممبئی]] کے ایک سینما گھر "منروا" میں مسلسل 286 ہفتوں (پانچ سے زائد سال) تک نمائش کے لیے چلتی رہی۔ شعلے اب بھی بھارت بھر میں 60 سینما گھروں میں 50 ہفتے، جسے فلمی اصطلاح میں گولڈن جوبلی کہا جاتا ہے، تک مسلسل نمائش پر لگی رہنے کا ریکارڈ رکھتی ہے اور [[1970ء]] کی دہائی کے اواخر، [[1980ء]]، [[1990ء]] کی دہائیوں اور [[2000ء]] کی دہائی کے اوائل میں سینما گھروں میں ایک مرتبہ پھر جلوہ گر ہو کر اپنی اصل آمدنی میں دوگنا اضافہ کیا۔ شعلے بھارت کی تاریخ کی پہلی فلم تھی جس نے ملک کے 100 سے زائد سینما گھروں میں 25 ہفتے تک نمائش کے لیے موجود رہی۔
سطر 54:
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:بھارتی فلمیں]]
[[زمرہ:ہندیبھارتی اردو فلمیں]]
[[زمرہ:بالی ووڈ]]