"اتراکھنڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{Infobox settlement <!-- See Template:Infobox settlement for additional fields and descriptions --> | name = اُتّراکھنڈ | native_name = ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 75:
'''اتراکھنڈ''' [[بھارت]] کے جنوب میں واقع ایک ریاست ہے۔ یہ [[بھارت]] کی ستائیس ویں ریاست ہے۔ ریاست '''اتراکھنڈ''' [[بھارت]] 9 نومبر 2000ء کو [[اتر پردیش]] کے ۱۳ شمال مغربی اضلاع کو شامل کر کے تشکیل دی۔ [[ہماچل پردیش]] ، [[ہریانہ]] اور [[اتر پردیش]] اس کی پڑوسی ریاستیں ہیں۔ پایۂ تخت اور تجارتی مرکز [[ڈیرہ دون|دہرادون]] ہے۔
== تاریخ ==
2000ء تک یہ [[اتر پردیش]] کا حصّہ تھا۔ اس علاقے کی غیرترقی یافتگی کے پیشِ نظر ۹ نومبر ۲۰۰۰ء کو اترانچل کے نام سے ریاست کی تشکیل ہوئی۔ ۲۰۰۶ء کو '''اتاکھنڈ''' نام رکھا گیا۔
== جغرافیہ ==
ہمالیہ کوہستان ہی یہاں کی خاصیت ہے۔ دریائے گنگا اور یمنا کے منابع '''گنگوتری''' اور '''یمنوتری''' یہیں ہیں۔
== سیاحت ==
ہمالیہ کوہستانی سلسلے کی وجہ سے یہ علاقہ سیاحت کے لئے مشہور ہے۔ [[موسم سرما|موسمِ سرما]] میں زیادہ تر علاقے برف سے ڈھکے رہتے ہیں۔
=== سیاحت کے مقامات ===
* [[نینیتال]]
* مسوری
* [[ڈیرہ دون|دہرادون]]
* [[گنگوتری]]
* [[یمنوتری]]
* [[بدری ناتھ]]
* [[ہری دوار]]
 
 
[[زمرہ:بھارت کی ریاستیں]]