"معاہدۂ ورسائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
تاہم اس معاہدے کی کئی شرائط پر عمل نہیں ہوا جن میں اہم جرمنی کا غیر مسلح اور صلح پر رضامند نہ ہونا تھا اور نہ ہی وہ اس معاہدے کے نتیجے میں کمزور پڑا۔ یہی وجہ [[دوسری جنگ عظیم]] کے آغاز کی وجوہات میں سے ایک تھی۔
 
[[برطانیہ]] کے [[وزیر اعظم]] [[ڈیوڈ لائیڈ جارج]]، [[فرانس]] کے صدر [[جارج کلیمانسو]] اور امریکہ کے صدر [[ووڈرو ولسن]] تھے۔ [[اطالیہ]] کے وزیر اعظم [[ویتوریوتوریو اورلاندو]] نے بھی مذاکرات میں اپنا کردار ادا کیا۔
 
جرمنی نے [[28 جون]] [[1919ء]] کو معاہدے پر دستخط پر رضامندی ظاہر کی اور [[10 جنوری]] [[1920ء]] کو [[جمعیت اقوام]] نے اس معاہدے کی منظوری دی۔