"ماورائی عدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: hr:Transcendentni broj
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
ریاضیات میں '''ماروائی عدد''' ایسا عدد (ممکن ہے [[complex number|مختلط عدد]] ہو) جو [[algebraicالجبرائی numberعدد|الجبرائی]] نہ ہو— یعنی کسی [[rationalناطق numberعدد|ناطق]] [[coefficient|عددی سر]] رکھنے والے [[polynomial|کثیر رقمی]] کا [[rootدالہ ofکے a functionجذر|جذر]] نہ ہو۔ ماروائے عدد کی مشہور مثالیں [[Piپائی|''π'']] اور [[Ee (mathematicalریاضیاتی constantدائم)|''e'']] ہیں۔ اکرچہ ،ماروا اعداد کی چند جماعتیں ہی معلوم ہیں، مگر ماروا عدد نادر ہرگز نہیں۔ درحقیقت [[almost all|تقریباً تمام]] [[real number|حقیقی عدد]] اور مختلط عدد ماروا ہیں، کیونکہ الجبرائی اعداد [[countable|قابل شمار]] ہیں حبکہ حقیقی اعداد (اور مختلط اعداد بھی) [[uncountable|ناقابل شمار]] ہیں۔ تمام ماروا اعداد [[irrationalناطق numberعدد|غیرناطق]] ہوتے ہیں کیونکہ تمام ناطق اعداد الجبرائی ہیں۔
اس کا اُلٹ سچ نہیں: تمام غیرناطق اعداد ماروا نہیں ہوتے۔