"آبدوز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: pnb:پنڈوبی
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''آبدوز''' <small>([[فارسی]] سے ‘‘آب’’ یعنی پانی اور ‘‘دوز’’ یعنی نیچے یا اندر. [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Submarine)</small> ایک [[آبیہ|آبی جہاز]] یا [[آبی کشتی|کشتی]] ہے جو پانی کے اندر عمل کرسکتی ہے. باالفاظ دیگر، ایک خاص قسم کی جنگی کشتی جو گہرے پانی میں اندر ہی اندر چل کر سرنگوں سے جنگی جہاز تباہ کرتی ہے. اِسے غوطہ خور کشتی اور ڈبکتی کشتی بھی کہاجاتا ہے.
[[تصویر:Sab.JPG|frame|left|سادہ آبدوزوں کا خاکہ]]