"آرگالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: ml:നയാൽ
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Argali (PSF).png|150px|right]]
'''آرگالی''' یا '''پہاڑی بھیڑ''' (''Ovis ammon'') [[بھیڑ]] کی جنگلی نسل ہے۔ یہ [[وسط ایشیا|وسط ایشیاء]] اور [[جنوبی ایشیاء]] میں [[سلسلہ کوہ ہمالیہ|ہمالیہ]]، [[تبت]] اور [[آلتے]] کے پہاڑی علاقوں میں پائی جاتی ہے۔<br />
یہ بھیڑوں میں دریافت ہونے والی سب سے بڑی جسامت والی بھیڑ ہے اور اس کا قد تقریباً 120 [[سنٹی میٹر|سینٹی میٹر]] ہوتا ہے۔ اس کا وزن تقریباً 140 [[ألف‌گرام|کلوگرام]] تک ہو سکتا ہے۔ پامیر آرگالی یا [[مارکوپولو بھیڑ]] جو کہ عظیم سیاح [[مارکو پولو|مارکوپولو]] کی وجہ سے مشہور ہے اس نسل میں سب سے مشہور پہاڑی بھیڑ ہے۔ اس کی لمبائی 6 [[فٹ]] تک ہوتی ہے۔ عالمی سطح پر اس نسل کی بھیڑ بقا ء کی خطرے سے دوچار ہے۔
 
[[زمرہ:جانور]]