"آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: tr:Suud Ailesi
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:SaudiInfluenceUrduMap.png|thumb|350px|جزیرہ نما عرب میں سعودی اثرات]]
'''آل سعود''' [[سعودی عرب]] کا شاہی خاندان ہے۔ جدید مملکت سعودی عرب کی بنیاد [[1932ء]] میں پڑی تاہم [[جزیرہ نما عرب]] میں آل سعود کا اثر و رسوخ چند صدیاں قبل شروع ہو گیا تھا۔ مملکت کے بانی [[عبد العزیز ولد سعود]] سے قبل یہ خاندان [[نجد]] میں حکمران تھا اور کئی مواقع پر [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلطنت]] اور مکہ کے [[راشدین|راشدیوں]] سے ان کا ٹکراؤ ہوا جس میں انگریزوں نے انہیں ترکی خلافت کے خلاف استعمال کیا۔ آل سعود تین مرتبہ حکومتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے جن میں پہلی سعودی ریاست، دوسری سعودی ریاست اور جدید سعودی عرب شامل ہیں۔
 
موجودہ خاندان سعود تقریبا{{دوزبر}} 25 ہزار ارکان پر مشتمل ہے جن میں شہزادوں کی تعداد 200 سے زائد ہے۔ خاندان کے موجودہ سربراہ اور سعودی عرب کے شاہ [[عبداللہ بن عبدالعزیز |عبد اللہ ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود]] ہیں۔
سطر 22:
* [[عبدالعزیز ابن سعود |عبد العزیز بن عبد الرحمن ولد فيصل آل سعود]]
* [[سعود بن عبدالعزیز|سعود ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود]]
* [[فیصل بن عبدالعزیز السعودآل سعود|فیصل ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود]]
* [[خالد بن عبد العزیز|خالد ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود]]
* [[شاہ فہد بن عبدالعزیز|فہد ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود]]
* [[عبداللہ بن عبدالعزیز |عبد اللہ ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود]]