"آلابرق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: ml:ഡൈനമോ
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''آلابرق''' دراصل [[برقی مولّد|برقی مولد]] کا دوسرا نام ہے، اِس سے مراد ایک ایسے مولّد کے لی جاتی ہے جو [[مبدلہ]] (commutator) کو استعمال کرتے ہوئے [[راست رو]] (direct current) پیدا کرتا ہے۔ اِس لئے اِس کو '''برق ساز''' بھی کہاجاسکتا ہے۔
[[image:Faraday disk generator.jpg|thumb|left|250px|‎فیراڈے کا ڈائنامو‎]]
مائیکل فیراڈے نے سب سے پہلے سن1831میں آلابرق ایجاد کیا.
سطر 6:
==طریقۂ عمل==
ڈائنامو روٹر(ROTOR) سے منسلک ایک [[کوائل]]، [[commutator|مبدلہ]](کاربن برش) اور مستقل مقناطیسوں پر مشتمل ہوتا ہے.
[[کوائل]] کو گھمانے سے [[راست رو|راست رَو]] پیدا ہوتا ہے. رَو کی مقدار اور وولٹیج [[کوائل]] میں ٹرنز کی تعداد،مقناطیسوں کی طاقت (MAGNETIC FLUX) اور زیادہ تیزی سے گھمانے (higher rpm) پر منحصر ہے.
 
زیادہ طاقتور ڈائنامو کو ڈیم کے ٹربائن سے منسلک کرکے چلایا جا سکتا ہے.
سطر 19:
== نیز دیکھئے ==
* [[تناوبگر]]
* [[برقی مولّد|برقی مولد]]
* [[حرقی مولد]] (thermogenerator)
* [[ہوا چرخاب]] (wind turbine)