"آواز کی رفتار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: et:Heli kiirus
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''آواز''' ایک ارتعاش ہے جو ایک لوج دار یا لچکدار وسیلے سے [[موج|موجوں]] کی شکل میں گزرتی ہے. آواز کی رفتار بتاتی ہے کہ موج ایک خاص وقت میں کتنا فاصلہ طے کرتی ہے. خشک فضاء میں ۲۰ درجہ سنٹی گریڈ پر آواز کی رفتار ۳۴۳ [[میل فی سیکنڈ]] (۱۲۳۵ [[کلومیٹر فی گھنٹہ]]، یا ۷۷۰ [[میل فی گنٹہ]]، یا ۱۱۲۹ [[فٹ فی سکنڈ]]) ہے. آواز [[کرۂ ہوا|ہوا]] کی بہ نسبت مائعات اور غیر سراخ دار ٹھوس اجسام میں تیزی سے سفر کرتی ہے. <br />
عموماً، آواز کی رفتار درج ذیل کلیہ کے ذریعے حاصل کیا جاسکتا ہے:<br />
<math>
سطر 12:
 
===اِنحصار===
آواز کی رفتار متغیر یا تغیر پذیر ہے اور اِس کا زیادہ تر اِنحصار وسیلے کے درجہ حرارت اور خصوصیات پر ہوتا ہے جس میں سے یہ گزرتی ہے. مثال کے طور پر، کم سالم وزنی گیسوں (جیسے [[شمصر|ہیلیئم]]) میں، آواز تیزی سے پھیلتی ہے بہ نسبت زیادہ سالم وزنی گیسوں، جیسے [[زینان]]، کے. ایک مثالی یا معیاری گیس میں آواز کا اِنحصار صرف اِس کے درجہ حرارت پر ہوتا ہے. مستقل درجہ حرارت پر، معیاری گیس کے دباؤ کا آواز کی رفتار پر کوئی اثر نہیں ہوتا، کیونکہ دباؤ اور کثافت کا آواز کی رفتار پر برابر لیکن مخالف اثر ہوتا ہے، اور دونوں ایک دوسرے کے اثر کو زائل کرتے ہیں.
 
[[زمرہ:طبیعیات]]