"ابراہیمی مذاہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: ml:അബ്രഹാമിക മതങ്ങൾ
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
ابراہیمی ادیان وہ ادیان ہیں جن کے پیروکار کا کہنا ہے کہ دینی قوم کی بنیاد نبی [[ابراہیم (ضد ابہام)|ابراہیم]] نے رکھی ہےـ [[یہودیت]]، [[عیسائیت]] اور [[اسلام]] ابراہیمی ادیان کہلاتے ہیں ـ یہودیت کے مطابق [[بنی اسرائیل]] ابراہیم کی وہ اولاد ہے جس کا وعدہ اللہ تعلی نے [[توریت|تورات]] میں ابراہیم سے کیا تھاـ اسی طرز پر، عیسائیت نبی [[عیسیٰ علیہ السلام|عیسی]] کو ابراہیم کے وارثوں میں شامل کرتی ہےـ اسلام کے مطابق، مسلمان امت [[اسماعیل علیہ السلام|اسماعیل]] بن ابراہیم کی اولاد ہیں ـ
 
ان سب ادیان کے اہم عناصر کا آپس میں گہرہ رشتہ ہےـ