"ارتھ شاستر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Muhammad Shuaib Nadwi (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 540117 ویں ترمیم کا استرجع۔
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''ارتھ شاستر'''، [[کوتلیہ چانکیہ]] کی لکھی گئی ایک بہت ہی مشہور کتاب کا نام ہے۔ [[کوتلیہ چانکیہ]] اپنی اس کتاب کی وجہ سے کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ [[کوتلیہ چانکیہ]] نے اس آفاقی تصنیف میں [[قدیم ہندوستان|قدیم ہندوستانی]] تمدن کے ہر پہلو کو اپنی تحریر کا موضوع بنایا ہے۔
[[علمسائنس|علوم]] و [[فنیات|فنون]]، [[معیشت]]، [[ازدواجیات]]، [[سیاسیات]]، [[صنعت]] و [[حرفت]]، [[قانون|قوانین]]، [[رسم]] و [[رواج]]، [[توہمات]]، [[دوا|ادویات]]، [[فوجی مہمات]]، [[سیاست|سیاسی]] و [[غیر سیاسی]] [[معاہدہ|معاہدات]] اور [[ریاست]] کے استحکام سمیت ہر وہ موضوع [[کوتلیہ چانکیہ]] کی فکر کے وسیع دامن میں سما گیا ہے، جو ہم سوچ سکتے ہیں۔
 
اکثر محقق اس پر متفق ہیں کہ ارتھ شاستر ۳۱۱ ق م سے ۳۰۰ ق م کے دوران تصنیف ہوئی۔ اس کتان کا اصل سنسکرت متن ۱۹۰۴ء میں دریافت کیا گیا۔ ۱۹۰۵ء میں اسے پہلی بار کتابی شکل میں منظم کیا گیا۔ ۱۹۰۹ء اور پھر اس کے بعد حکومت ہند نے جناب شام شاستری کی مرتب کردہ ارتھ شاستر کو سنسکرت متن اور انگریزی ترجمے کے ساتھ بارہا شائع کیا۔