"اصطلاحیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: be:Тэрміналогія
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''اِصطلاحیات''' (terminology) دراصل اِصطلاحات اور اُن کے استعمال کا مطالعہ ہے۔ '''اِصطلاحات''' ایسے [[لفظ|الفاظ]] اور [[مرکب الفاظ]] ہیں جو مخصوص سیاق و سباق میں استعمال کئے جاتے ہیں۔
 
اِسے علم المصطلاحات، علم اصطلاحات یا صرف اِصطلاحات بھی کہاجاتا ہے۔ اِصطلاحات جمع ہے لفظ اِصطلاح کی۔