"ایبٹس فورڈ، برٹش کولمبیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 3:
|native_name =City of Abbotsford
|nickname = City in the Country, Raspberry Capital of Canada
|motto = ''"Unus Cum Viribus Duorum"''{{spaces|2}}([[لاطینی زبان|لاطینی]])<br/>"ایک، دو کی طاقت والا"
|image_skyline = Mill Lake 3.jpg
|imagesize =
سطر 77:
 
 
'''ایبٹس فورڈ''' نامی شہر [[کینیڈا]] کے صوبے برٹش کولمبیا میں وادئ فریزر میں واقع ہے۔ یہ شہر [[برٹش کولمبیا]] کی پانچویں بڑی بلدیہ ہے۔ یہاں 1,23,864 افراد آباد ہیں۔ ایبٹس فورڈ رقبے کے اعتبار سے برٹش کولمبیا کی سب سے بڑی بلدیہ ہے۔ یہاں یونیورسٹی آف فریزر ویلی اور ایبٹس فورڈ انٹرنیشل ائیرپورٹ بھی واقع ہے جہاں ایبٹس فورڈ کا بین الاقوامی فضائی شو منعقد ہوتا ہے۔ شہر کی جنوبی سرحد [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] اور کینیڈا کی سرحد پر واقع ہے۔ شہر کے شمال میں فریزر دریا اور مشن، چلی ویک مشرق اور لنگلے مغرب کی جانب واقع ہے۔ شہر کے زیادہ تر خوبصورت مناظر ماؤنٹ بیکر اور کوسٹ ماؤنٹین میں واقع ہیں۔
 
== تاریخ ==