"ایم 16" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: sr:M-16
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] اور [[یورپ]] میں کثرت سے استعمال ہونے والی ایک [[خودکار بندوق]] ہے جو اپنی حدّ مار اور نشانہ کی درستگی میں اپنی حریف [[اے۔کے 47|کلاشنکوف]] پر فوقیت رکھتی ہے۔ [[تصویر:M16GUN.JPG|left|200px|thumb| ایک ایم 16 بندوق ]]
 
امریکی افواج کی تخلیق کردہ یہ ہلکے وزن کی بندوق ہے جس کا نظام گیس کی قوت سے چلتا ہے۔ اس میں 5.56 کی گولیاں استعمال کی جاتی ہیں۔اس کی تیاری میں [[فولاد]] (Steel) ، [[ایلمونیم]] اور [[لدائن|پلاسٹک]] استعمال ہوتا ہے۔ 1957 سے آج تک اس میں کئی تبدیلیاں ہوچکی ہیں اور اس کے نئے اور جدید ماڈل دستیاب ہیں۔ اس بندوق کے ساتھ M-203 قسم کا گرنیڈ لانچر بھی منسلک کیا جا سکتا ہے جس کی مدد سے یہ مشین گن سے ایک ہلکی توپ میں تبدیل ہوجاتی ہے اور اس کی ہلاکت خیزی میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔ [[تصویر:203walim16.jpg|left|250px|thumb| ایک ایم 16 بندوق گرنیڈ لانچر کے ساتھ ]]
 
تاہم اس کو دست بدست لڑائی میں استعمال نہیں کیا جاسکتا کیونکہ ہلکی ہونے کی وجہ سے اس کے ٹوٹ جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔