"بالشیویت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ محو: zh-min-nan, zh, pl, eu, he, ko, es, af, lv, it, gl, et, id, de, ja, vi, simple, pnb, ar, nl, sv, hi, pt, eo, sk, ku, ru, ast, en, sr, fy, tr, th, no, ca, mk, fi, uk, be-x-old, cy, nn, sl, fa, ka, hr, lt, da
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
Bolshevism
 
[[اشتراکیت|کمیونزم]] کا روسی نام ۔ اس کا استعمال پہلی بار 1903 میں لندن میں منعقدہ [[روسی سوشل ڈیموکریٹک مزدور پارٹی]] کے اجلاس میں‌ہوا۔ اس میں [[کارل مارکس]] کے پیروؤں کو اکثریت حاصل ہوئی تھی۔ اس لیے ان کو بالشوک (اکثریت والے) کہا گیا ۔ ان کے مقابلے میں اقلیت کو منشویک کہاگیا۔ بالشویکوں کا لیڈر [[ولادیمیر لینن|لینن]] تھا۔ [[بالشویک پارٹی]] کا مقصد کارل مارکس کی تعلیمات کی روشنی میں روس کے محنت کشوں کو انقلاب کے لیے منظم کرنا اور[[ زار روس]] کی حکومت کا تختہ الٹ کر محنت کشوں کی حکومت قائم کرنا تھا۔ تاکہ ملک میں سرمایہ داری نظام کو ختم کرکے اشتراکی نظام رائج کیا جائے۔ 1917ء کے [[انقلاب روس]] کے بعد بالشویک پارٹی کا نام روسی کمیونسٹ پارٹی (بالشویک) ہوگیا۔
 
==مزید دیکھیے==