"برہسپتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ہندو دیو مالا کا ایک مشہور دیوتا جو مشتری سیارے کی صورت میں نمودار ہوتا ہے۔ [[ہفتہ کے د...
 
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[ہندو دیو مالا]] کا ایک مشہور [[دیوتا (افسانہ)|دیوتا]] جو [[مشتری]] [[سیارہ|سیارے]] کی صورت میں نمودار ہوتا ہے۔ [[ہفتہ کے دن]] کا پانچواں دن [[جمعرات]] اس کے ساتھ منسوب ہے اور '''برہسپت وار''' کہلاتا ہے۔
 
'''برہسپت''' کی بیوی کا نام [[تارا]] تھا جسے [[چاند]] [[دیوتا (افسانہ)|دیوتا]] زبردستی اٹھا کر لے گیا۔ اس پر [[چاند]] اور '''برہسپت''' میں خوفناک جنگ ہوئی۔ آخر [[برہما]] نے ان میں صلح کرادی اور [[تارا]] '''برہسپت''' کو واپس مل گئی۔
 
[[زمرہ:ہندو دیو مالا]]