"بعید تخطیط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''بعید تخطیط''' یا '''دُور نگاری''' <small>(telegraphy)</small>، خطوط کے طبیعی تناقل <small>(transport)</small> کے بغیر، طویل فاصلوں پر لکھے ہوئے پیغامات کی ترسیل <small>(transmission)</small> ہے.
 
'''مُشعہ دُور نگاری''' یا '''لاسلکی دُور نگاری''' میں [[مشعہ|مُشعہ]] <small>(radio)</small> کے ذریعے پیغامات کو بھیجا جاتا ہے.
 
بعید تخطیط میں معلوماتی ترسیل کے جدید طریقے جیسے [[نسخۂ کامل|فیکس]] اور [[برقی خطڈاک|ای میل]] شامل ہیں.