"بنو ہاشم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: az ترمیم: ar, en, id, it
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
قریش میں [[قصی بن کلاب]] پہلا شخص تھے جس نے پانچویں صدی عیسوی میں بعض عرب قبیلوں کو منظم کرکے اپنی قوت بڑھائی اور [[حجاز]] کے علاقے پر قابض ہو کر [[خانہ کعبہ]] کا متولی بن گیے۔ 480ء میں قصی کا انتقال ہوا تو [[عبدمناف]] کی بجائے اس کا بھائی [[عبدالدار]] برسراقتدار آیا۔عبدالدار کی وفات کے بعد عبدمناف کے بہنوئی اور بنی عبدالدار میں حکومت مکہ کے لیے فساد برپا ہوا۔ لیکن ذی اثر لوگوں کی مداخلت سے معاملہ سلجھ گیا، انھوں کعبے کی خدمات کو آپس میں بانٹ لیا اور عبدمناف کا بیٹا عبدالشمس برسراقتدار آیا، لیکن کچھ دنوں کے بعد ہی اُس نے اپنے اختیارات و حقوق اپنے بھائی ہاشم کے سپرد کر دیے۔ ہاشم ، دولت واقتدار کے باعث قریش میں بہت معزز سمجھے جاتے تھے۔ انھی کی اولاد بنی ہاشم کہلاتی ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہاشم کے پڑپوتے تھے۔ اسی طرح [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی]] ان کی اولاد اور خلفائے[[خلافت عباسیہ| بنو عباس]] بھی بنی ہاشم تھے۔
 
پہلی جنگ عظیم تک بنی ہاشم کا ایک فرد [[حسین ابن علی (شریف مکہ)|شریف حسین]] مکہ کا حاکم رہا۔ 26۔1926میں [[عبدالعزیز ابن سعود|ابن سعود]] نے مکے پر قبضہ کر لیا اور [[حسین ابن علی (شریف مکہ)|شریف مکہ]] حسین کو نکال دیا۔ مگر انگریزوں نے اس کے بیٹے امیر فیصل کو عراق کا اور امیر عبداللہ کو اردن کا بادشاہ مقرر کر دیا۔ 1958ء کے انقلاب میں عراق میں [[عبدالکریم قاسم]] نے اس خاندان کے شاہ فیصل کو قتل کر دیا۔ اب صرف اردن میں اس خاندان کے فرد [[عبداللہ بن عبدالعزیز|شاہ عبداللہ]] حکمران ہیں۔
 
== بنو ھاشم کی مشہور شخصيات ==
* حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}}
* حضرت [[عبداللہ بن عبدالمطلب]]
*حضرت [[عبدالمطلب]]
*حضرت [[فاطمۃ الزھراء|فاطمہ علیہا السلام]]
* [[جعفر ابن ابی طالب|جعفر ابن ابو طالب]]
* [[عبداللہ ابن جعفر]]
* [[حارث ابن عبدالمطلب]]
سطر 15:
* [[آمنہ بنت اسد]]
* [[فاطمہ بنت اسد]]
* [[عبداللہ بن عباس|عبداللہ ابن عباس]]
* [[حمزہ ابن عبدالمطلب]]
* [[ام کلثوم بنت علی]]
* [[زینب بنت علی|زينب بنت علی]]
* [[عقيل ابن ابو طالب]]
* [[طالب ابن ابو طالب]]
* [[عباس ابن عبدالمطلب]]
* [[علی ابن ابی طالب|علی ابن ابو طالب]]
* [[حسن ابن علی]]
* [[حسین ابن علی|حسين ابن علی]]
* [[عباس بن علی|عباس ابن علی]]
* [[قاسم ابن حسن]]
* [[علی اکبر ابن حسين]]