"بنگال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: diq:Bengal
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Bengal_map_1893.JPG|thumb|1893ء میں تقسیم سے قبل بنگال ]]
 
بنگال [[جنوبی ایشیاء|جنوبی ایشیا]] کا ایک خطہ ہے جو اس وقت [[بھارت]] اور [[بنگلہ دیش]] کے درمیان تقسیم ہے جو بالترتیب [[مغربی بنگال|مغربی]] اور [[بنگلہ دیش|مشرقی بنگال]] کہلاتے ہیں۔ سابق ریاست بنگال کے چند علاقے [[بھارت]] کی موجودہ ریاستوں [[بہار]]، [[تری پورہ]] اور [[اڑیسہ]] میں شامل ہیں۔ بنگال کی آبادی کی اکثریت [[بنگلہ|بنگالی]] باشندوں پر مشتمل ہے۔