"بواسیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 3:
Image = 800px-Hemorrhoid.PNG|
Image3 = HEMORRHOIDTYPES.PNG|
Caption = <u> بالائی تصویر</u> [[مقعد]] کے مقام کی [[تشریح]] اور بواسیر کا ایک شکلی اظہار؛ اس بالائی شکل میں بواسیر کے قریب واقع [[تشریح|تشریحی]] [[نسیج|نسیجات]] دیکھی جاسکتی ہیں۔ <u> زیریں تصویر </u> علم تشریح و [[امراضیات]] کے لحاظ سے بواسیر کی دو اقسام یعنی اندرونی و بیرونی بواسیر کی وضاحت ؛ مزید تفصیل کے لیۓ مضمون دیکھیۓ۔|
DiseasesDB = |
ICD10 = {{ICD10|I|84||i|80}} |
سطر 13:
eMedicineTopic = 2821|
}}
بواسیر دراصل [[حیات|جانداروں]] اور بالخصوص [[انسان|انسانی]] علم [[تشریح]] کے ایک مقام [[باسور|باسور (hemorrhoid)]] سے نکلا ہوا لفظ ہے اور اس سے مراد ایک ایسے [[مرض]] کی لی جاتی ہے کہ جس میں [[مقعد|مقعدی]] اور [[محیط مقعدی|محیط مقعدی (perianal)]] مقامات پر پائے جانے والے [[تحت مخاطی|تحت مخاطی (submucosal)]] [[ورید|وریدی]] [[وریدی ضفیرہ|ضفائر (venous plexuses)]] میں [[دوالی]] [[توسع]] (variceal dilation) پیدا ہوجاتی ہے۔ وریدوں میں پیدا ہونے والا یہ [[دوالی]] [[توسع]] یا تو [[بالائی باسوری وریدی صفیرہضفیرہ|بالائی باسوری صفیرہ (superior hemorrhoidal plexus)]] میں بھی ہوسکتا ہے اور یا پھر [[زیریں باسوری وریدی ضفیرہ|زیریں باسوری ضفیرہ (inferior hemorrhoidal plexus)]] میں بھی ہوسکتا ہے۔ اور جیسا کہ اس بیان کی ابتداء میں مذکور ہوا کہ اس [[توسع]] کے [[باسور|باسوری]] [[ضفیرہ]] میں پیدا ہونے کی وجہ سے ہی اس [[مرض|بیماری]] کا نام بواسیر عام ہو گیا ہے۔ اگر یہ توسع یا ڈائلیش یا پھیلاؤ ، [[زیریں باسوری ضفیرہ]] میں واقع ہو تو ایسی کیفیت کو علم [[امراضیات]] میں بیرونی بواسیر (external hemorrhoids) کہا جاتا ہے جبکہ اگر یہ توسع یا پھیلاؤ [[بالائی باسوری وریدی ضفیرہ|بالائی باسوری ضفیرہ]] میں واقع ہو تو ایسی کیفیت یا بواسیر کو اندرونی بواسیر (internal hemorrhoids) کہا جاتا ہے۔
== آسان تعریف و بیان ==
ایک [[مرض]]، جس میں مریض کے [[مقعد]] پر ورید کے پھول جانے سے چھالے پڑجاتے ہیں اور اجابت کرتے وقت مریض کو تکلیف ہوتی ہے۔ اس تکلیف کی شدت، بیماری کی نوعیت اور شدت پر منحصر ہے۔
== وجوہات ==
 
مستقل [[قبض]]، [[اسہال]]، [[جگر]] کی بیماری، یا [[حمل (ضد ابہام)|حمل]] کی وجہ سے یہ بیماری لاحق ہو جاتی ہے۔ بازاری ناقص خوراک اور زیادہ تلی ہوئی چیزوں کا استعمال اس بیماری کی عام وجوہات ہیں۔
 
 
سطر 27:
== علاج ==
 
مریض کو خاص قسم کے ٹیکے Sodium Morohate لگائے جاتے ہیں۔ اگر مرض بہت زیادہ بڑھ گیا ہوتو آپریشن کے ذریعے مسے کاٹ دیئے جاتے ہیں۔ اگر یہ مرض جگر کی خرابی کی وجہ سے ہوتو Liver Extract کے ٹیکے لگائے جاتے ہیں۔ انجکشن یا عمل [[جراحت|جراحی]] اس کا علاج ہے۔ ساتھ ہی اس کا بنیادی سبب دورلتالبایاسیلاشسلصشلثشلثسل کرنا ضروری ہوتا ہے ورنہ یہ پھر ہو جاتی ہے۔
 
[[زمرہ:معدی معوی امراض]]