"بار پیما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: sh:Barometar
م Bot: Fixing redirects
سطر 2:
'''بھارپیما''' (barometer) ایک سائنسی [[ادات]] ہے جسے [[موسمیات]] میں [[ہوائی دباؤ]] ماپنے کیلئے استعمال کیاجاتا ہے.
 
یہ [[پانی]]، [[کرۂ ہوا|ہوا]]، یا [[پارہ|پارے]] (mercury) کے ذریعے فضائی دباؤ بتا سکتا ہے. ہوائی دباؤ کے رُجحان سے [[موسم]] میں مختصر وقتی تبدیلیوں کی پیش گوئی کی جاسکتی ہے.
 
اِس کو ایک [[اطالیہ|اطالوی]] سائنسدان [[ایونجلیسٹا ٹوریسیلی]] (Evangelista Torricelli) نے سن 1643ء میں ایجاد کیا تھا.