"تلمود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: lad:Talmud
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
{{یہودیت}}
تلمود ([[عبرانی زبان|عبرانی]] תַּלְמוּד) [[عبرانی زبان]] کا لفظ ہے جس کا [[مادہ]] '''لمد''' (למד) ہے۔ عبرانی میں لمد کے معنی وہی ہوتے ہیں جو [[عربی زبان|عربی]] میں {{عربی متن|لمذ}} کے ہوتے ہیں یعنی پڑھنا۔ <ref>قاموس الکتاب المقدس از ڈاکٹر پطرس عبد الملك، ڈاکٹر جون الكزینڈر تھامسن، استاذ ابراہيم مطر۔ </ref> اسی سے {{عربی متن|تلمیذ}} بمعنی شاگرد بھی آتا ہے۔ <br />
تلمود [[یہودیت]] کا مجموعہ قوانین ہے جو یہوددیوں کی زندگی میں تقدس کا درجہ رکھتا ہے۔ اور اسے یہودی تقنین میں دوسرا ماخذ قرار دیا گیا ہے۔ <br />
تلمود کے دو جزو ہیں:
سطر 10:
[[تصویر:Talmud.jpg|thumb|تلمود بابلی کا صفحہ اول]]
 
یہودی حاخامات کے نزدیک اللہ تعالی نے [[کوہ طور|طورسینا]] پر [[موسیٰ علیہ السلام|موسی علیہ السلام]] پر دو شریعتں نازل کی:
* مکتوب شریعت
* زبانی شریعت
اور یہی زبانی شریعت اصل شریعت ہے جو اللہ کی مراد اور مکتوب شریعت یعنی [[توریت|تورات]] کی حقیقی تفسیر ہے۔
چنانچہ یہود کے اندر دوہری شریعت کا آغاز ہوا اور 40 نسلوں تک یہ سری شریعت زبانی منتقل ہوتی رہی اور یہودی حاخامات زبانی و سری شریعت کی آڑ میں [[توریت|تورات]] کی من مانی تفسیر کرتے رہے۔ لیکن زبانی شریعت کے مکتوب نہ ہونے کی وجہ سے یہودی قوم متعین عقائد پر متفق نہیں تھی۔ ہر یہودی ربی کی اپنی تشریح و تفسیر ہوتی جس پر اس کے خاندان اور متبعین یقین رکھتے تھے۔