"ضد ثقل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: hu:Antigravitáció
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''ضِد ثقل''' <small>(anti-gravity)</small>، دراصل خیال ہے ایک ایسی جگہ یا چیز تخلیق کرنے کا جو [[ثقالت|قوتِ ثقل]] سے آزاد ہو.
 
اِس سے مُراد یہ نہیں کہ [[ثقالت|کششِ ثقل]] کا کسی دوسرے قسم کے مخالف [[قوت]] سے مقابلہ کیا جائے، جیسا کہ [[ہیلئم غبارہ]] <small>(helium balloon)</small> کرتا ہے، بلکہ، ضد کشش ثقل کی تخلیق کیلئے چاہئیے کہ [[ثقالت|قوتِ ثقل]] کے بنیادی وجوہات کو یا تو غیر موجود کیا جائے اور یا کسی قسم کے طرزیاتی مداخلت کے ذریعے اِس کو جگہ یا چیز پر غیر فعال بنایا جائے.